31 اکتوبر 2012 - 20:30

پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ا وراس ملک کے

ابنا: وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ انتخابات10مئی تک ہونے کا امکان ہے اسلام آباد سے ھمارے نمايندے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ انتخابات کا وقت آئینی طور پر مقرر ہے اور یہ 18 مارچ کو ہوں گے تاہم حکومت کے پاس مئی تک انتخابات کرانے کا وقت ہے۔ادھر مسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔اوراس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں نواز شریف نے ملک بھر میں ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی۔

.....

/169